اردو

urdu

ETV Bharat / state

این پی آر پر ایم این ایس کا ٹویٹ - mns spokeperson anil shindore

مہاراشٹر نونرمان سینا کی طرف سے این پی آر کے ذریعے والدین کی جائے پیدائش معلوم ہونے کی بات کی گئی ہے۔ اس بابت ایم این ایس کے ترجمان انل شدورے نے ٹویٹ کیا ہے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

By

Published : Dec 25, 2019, 8:28 PM IST

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگ احتجاج کر رہے ہیں، اس دوران مرکزی کابینہ نے این پی آر تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کچھ ریاستوں نے سی اے اے کے ساتھ ساتھ این آر سی کی بھی مخالفت کی ہے لیکن ایم این ایس نے این پی آر کے ذریعے ماں باپ کی جائے پیدائش کا علم ہونے کی بات کہی ہے۔

ٹویٹ

ایم این ایس ترجمان انل شڈورے نے ایک ٹویٹ کیا ہے کہ 'این پی آر میں ایک اہم بات درج کی جائے گی یعنی 'ماں باپ کی جائے پیدائش'۔ اس سے مہاراشٹر میں آ کر مراٹھی لڑکوں لڑکیوں کو ان کے روزگار کے حق سے کون محروم کر رہا ہے، یہ سمجھ میں آئے گا۔۔۔ محض یہ معلومات سب کو مہیا کرائی جائے۔'

ٹویٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details