اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں بی جے پی کی شکست سے نیا ماحول بنا ہے: جیتندر اوہاڈ

رکن اسمبلی جیتندر اوہا ڈ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے شکست کے ساتھ ہی ایک نیا ماحول بن گیا ہے۔ بی جے پی کا جو دعوی تھا کہ پارٹی کی شکست نہیں ہوسکتی ہے یہ مہاراشٹر نے غلط ثابت کر دکھایا ہے۔

مہاراشٹر میں بی جے پی کی شکست سے نیا ماحول بنا ہے: جیتندر اوہاڈ
مہاراشٹر میں بی جے پی کی شکست سے نیا ماحول بنا ہے: جیتندر اوہاڈ

By

Published : Nov 27, 2019, 5:01 PM IST

مہار اشٹر کی سیاست میں ہوئے سیاسی ڈرامے کو لےکر رکن اسمبلی جیتندر اوہا ڈ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت نے خاص بات چیت کی۔

مہاراشٹر میں بی جے پی کی شکست سے نیا ماحول بنا ہے: جیتندر اوہاڈ
اس دوران انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ دعوی کرتی تھی کہ اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا لیکن وہ مہاراشٹر میں ہار گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے دشمن کو شکست دینے کے لیے چھوٹے پارٹیوں ہاتھ ملا سکتی ہیں۔ اسی لیے این سی پی نے شیو سینا سے ہاتھ ملایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کے شکست سے ایک نیا ماحول بن گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details