اردو

urdu

ETV Bharat / state

تھانے: بھنگار کے گودام میں زبردست آتشزدگی

مسلم اکثریتی شہر ممبرا کے شیل پھاٹا خان کمپاؤنڈ میں ایک بار پھر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

By

Published : Jan 7, 2020, 12:23 PM IST

Updated : Jan 7, 2020, 1:44 PM IST

تھانے: بھنگار کے گودام میں زبردست آتشزدگی
تھانے: بھنگار کے گودام میں زبردست آتشزدگی

ممبرا سے متصل تجارتی علاقہ میں دیر رات بھنگار کے گودام میں آتشزدگی کے بعد کل 13 گودام اس کی زد میں آگئے۔ اس حادثہ میں گودام سمیت لاکھوں روپے کی املاک خاکستر ہو گئی ہیں۔

اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے واقعہ پر پہنچا اور سخت مشقت کے بعد آگ پر صبح میں قابو پایا گیا۔

تھانے: بھنگار کے گودام میں زبردست آتشزدگی
Last Updated : Jan 7, 2020, 1:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details