اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ: جائیکواڑی ڈیم میں 97 فیصد پانی کا ذخیرہ - گوداوری ندی

مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا ڈیم جائیکواڑی(پیٹھن) ڈیم چھلکنے کے قریب ہے، فی الحال ڈیم میں 97 فیصد پانی کا ذخیرہ ہے۔

jayakwadi dam
jayakwadi dam

By

Published : Sep 5, 2020, 8:20 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں اس سال اچھی بارش ہوئی جس کے بعد اورنگ آباد کا پیھٹن ڈیم 97 فیصد سے زیادہ بھر گیا ہے۔

جائیکواڑی ڈیم

پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے جائیکواڑی ڈیم کے دو دروازے (10 اور 27) آدھے فٹ تک کھول دیئے گئے ہیں جس کا پانی گوداوری ندی میں جا رہا ہے۔

ضلع انتظامیہ نے ندی کے قریب رہنے والوں کو الٹی میٹم بھی دیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ جائیکواڑی ڈیم مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا ڈیم ہے جو مٹی سے بنا ہے، ڈیم میں پانی کے ذخیرے کی گنجائش 102 ٹی ایم سی ایف ٹی ہے۔

مراٹھواڑہ میں خشک سالی کی وجہ سے پچھلے کئی سال سے مکمل طور پر سوکھا تھا لیکن پچھلے 2 سالوں سے جائیکواڑی ڈیم پر اچھی بارش ہونے کی وجہ سے وہ 100 فیصد بھر رہا ہے۔ جس کے بعد ڈیم کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details