اردو

urdu

ETV Bharat / state

مالیگاؤں پولیس انتظامیہ کا ہیلپ لائن نمبر جاری

ناسک گرامین پولیس کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر جاری، شہریوں کی شکایات و پریشانیوں کا بروقت خیال اور فوری مدد کی جائے گی۔

Malegaon police administration helpline number released
مالیگاؤں پولس انتظامیہ کا ہیلپ لائن نمبر جاری

By

Published : Dec 1, 2020, 2:59 PM IST


مالیگاؤں: ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک گرامین کے ایس پی سچن پاٹل نے جرائم میں کمی اور شہریوں کی شکایات و پریشانیوں کا بروقت خیال اور فوری مدد کیلئے اعلی افسران اور تمام پولس اسٹیشن کے فون نمبرات ایک پریس نوٹ کے ذریعے ظاہر کیے ہے.

موصوف نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی یا شکایت کو ناسک گرامین پولیس فورس کے تمام پولس اسٹیشن میں اپنی شکایت درخواست کے ذریعے درج کروا سکتے ہے.

مزید پڑھیں:

مہاراشٹر: کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی موت


انہوں نے کہا کہ پولس افسران یا ملازمین سے قانونی مدد نہ ملےیا آپ نہیں جانتے کہ درخواست کیسے دی جائے یا اسی طرح اگر آپ کو محکمہ پولیس سے متعلق کسی بھی کام میں ضروری قانونی مدد نہیں مل رہی ہے ، تو آپ مندرجہ ذیل نمبرات پر ضلع کے سینئر افسران سے رابطہ کریں.

ضلع ایس پی سچن پاٹل : 7738600001

ایڈیشنل ایس پی ناسک گرامین شرمیشھا والولکر:88888008093


مالیگاؤں ایڈیشنل ایس پی چندرکانت کھندوی : 9822634500

ناسک گرامین کنٹرول روم واٹس ایپ نمبر: 9168551100

سب ڈویژنل پولیس افسران ناسک گرامین ڈیپارٹمنٹ ارجن بھوسلے: 83900265492

سب ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ بھیم شنکر ڈھول: 9867797732

سب ڈویژنل شری سومناتھ تمبے: 9881176111

سب ڈویژنل سمرسنگھ سالوے 9145119049

سب ڈویژن سپرنٹنڈنٹ وغیرہ مالیگاؤں گرامین ڈویژنل شاشکانت شنڈے: 97648969146

سب ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ اور کیمپ ڈیپارٹمنٹ مالیگاؤں سٹی منگیش چوان 9823940957

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہیڈ کوارٹرسری شم کمار نپنج: 9004859002

ضلع کے تمام شہریوں کی شکایات یا پریشانیوں کا بروقت خیال کیا جائے گا اور فوری مدد کی جائے گی.

ABOUT THE AUTHOR

...view details