انہوں نے بتایا کہ 'وزارت کے قلمدان تقسیم کرنے کا اختیار وزیر اعلیٰ کا ہے اور قلمدان کی تقسیم مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت میں شامل دیگر دونوں جماعتوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی بات چیت ہوئی ہے۔ اس عمل میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے'۔
مہاراشٹر: کابینہ میں 30 دسمبر کو توسیع
شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے کہا کہ 'کابینہ کی توسیع 30 دسمبر تک ہوگی اور اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوگی'۔
شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت
راؤت نے کہا کہ 'کون سی وزارت کون سے وزیر کے پاس ہوگی، اس کا اختیار بھی وزیر اعلیٰ کے پاس ہے'۔
TAGGED:
sanjay raut