اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل - amit shah

گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پیش کیا تھا جو اکثریت کے ساتھ منظور ہوا اب سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما ابو عاصم اعظمی نے اس بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف سماجوادی کا احتجاج
شہریت ترمیمی بل کے خلاف سماجوادی کا احتجاج

By

Published : Dec 10, 2019, 9:41 PM IST

مہاراشٹر سماجوادی کے ریاست صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے 14 دسمبر کو دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان میں جبکہ 16 دسمبر کو ناگپور میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما ابو عاصم اعظمی، ویڈیو

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے لیکن بر سر اقتدار مرکزی حکومت نے اکثریت کی بنیاد پر اسے منظور کروالیا ہے جبکہ حزب اختلاف جماعتوں نے اس کی سخت مخالفت کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details