مہاراشٹر میں جہاں 122 مریضوں کی موت ہوئی وہیں پنجاب میں 51 اور چھتیس گڑھ میں 36 مریض اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1،03،558 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 25 لاکھ 89 ہزار 067 اور 52،847 مریضوں کی شفایابی سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 1،16،82،136 ہوچکی ہے۔
ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 7،41،830 کیسز ہوچکی ہے۔ اسی عرصے کے دوران، مزید 478 مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،65،101 ہوچکی ہے۔
ملک میں کورونا وائرس سے شفایابی کی شرح 92.80 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 5.89 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.31 فیصد ہوگئی ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے :
ریاست ......... ایکٹیو کیسز.......شفایاب ....... ہلاکتیں
انڈمان نکوبار - 57 ----- 4990 ------ 62
آندھرا پردیش ------ 10300 --- 890137 --- 7239
اروناچل پردیش۔ 8 ------- 16785 --- 56
آسام -------- 1964 ------ 215597 --- 1109
بہار -------- 3561 ------ 263233 --- 1583
چنڈی گڑھ ------ 3150 ------ 24661 ----- 383
چھتیس گڑھ ---- 38450 ------ 326277 --- 4319
دادر نگر حویلی دمن دیو --- 204 --------- 3538 ------- 2
دہلی ------ 13982 ------- 651351 ----- 11081
گوا ------- 2077 -------- 56156 ----- 835
گجرات ----- 15135 -------- 298737 --- 4566
ہریانہ ---- 12574 -------- 282368 ---- 3191
ہماچل پردیش---- 1070-------- 60595 ---- 3577
جموں۔کشمیر۔ 3955 ------- 127049 --- 2008
جھارکھنڈ ------- 5244 -------- 120872 --- 1130