اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: وزراء کو دو روز بعد قلمدان تقسیم کیا جائے گا - کانگریس

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کابینہ میں توسیع کے بعد کہا کہ جن نئے وزراء نے حلف لیا ہے انہیں دو روز بعد قلمدان تقسیم کیا جائے گا۔

ادھو ٹھاکرے
ادھو ٹھاکرے

By

Published : Dec 30, 2019, 10:55 PM IST

ادھو ٹھاکرے نے ان تمام الزامات کی بھی تردید کی کہ کابینہ کی توسیع سے شیوسینا سمیت کانگریس اراکین اسمبلی میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ کابینہ میں توسیع کو مخلوط حکومت کی سیاسی پارٹیوں نے ایک متوازن کابینہ کا نام دے کر کہا کہ اس کابینہ میں تمام فرقے اور برادری کے افراد کو شامل کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details