اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: مہاوکاس اگھاڑی کی میٹنگ جاری - شیوسینا

مہاراشٹر میں کابینی وزرا کی حلف برداری کا عمل مکمل ہو چکا ہے لیکن ابھی قلمدانوں کی تقسیم نہیں ہوئی ہے اسی لیے شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کی مشترکہ میٹنگ جاری ہے۔

مہاوکاس اگھاڑی کی میٹنگ جاری
مہاوکاس اگھاڑی کی میٹنگ جاری

By

Published : Jan 2, 2020, 9:15 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کی متحدہ حکومت میں گزشتہ روز 36 کبینی وزراء کو حلف دلایا گیا تھا لیکن انہیں قلمدان نہیں سوںپا گیا تھا اسی لیے تینوں پارٹیوں کی میٹنگ دارالحکومت ممبئی میں جاری ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

اس میٹنگ میں ادھو ٹھاکرے اور شرد پوار کے علاوہ این سی پی کے اجیت پوار، شیوسینا کے ایکناتھ شندے اور کانگریس کی جانب سے بالا صاحب تھورات اور اشوک چوان شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details