اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: پولس محکمہ میں بڑی تبدیلی، متعدد افسران کے تبادلے - مہاراشٹر پولس محکمہ

مہاراشٹر پولس محکمہ میں بڑی تبدیلی کے پیش نظر آئی پی ایس 30 سینیئر افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

maharashtra police
maharashtra police

By

Published : Sep 3, 2020, 9:50 PM IST

پولیس محمکہ میں تبادلوں میں 1990 بیچ کے آئی پی ایس افسر دانتے میرا۔بھائندر، وسئی۔ویرار (ایم بی وی وائی) کے نوتشکیل پولس کمشنریٹ کے پہلے پولس کمشنر ہوں گے۔

اس سے پہلے انہوں نے مرکز میں کچھ سال کام کرنے کے بعد مہاراشٹر میں اس سال اپنے پیرنٹ کیڈر کو جوائن کیا تھا۔

آئی پی ایس افسر داتنے کے بیچ کے وپن کمار کو نوی ممبئی کے پولس کمشنر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسران دیوین بھارتی کو اے ٹی ایس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی نئی پوسٹنگ کا اعلان ہونا باقی ہے۔ ملند بھارامگے کو جوائنٹ کمشنر پولیس (کرائم) بنایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details