اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بالا صاحب ٹھاکرے اور اندرا گاندھی کے بہتر تعلقات تھے'

مہاراشٹر کانگریس کے صدر بالا صاحب تھورات نے کہا کہ بالاصاحب ٹھاکرے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی حمایت کی تھی۔

بالا صاحب ٹھاکرے اور اندرا گاندھی کے بہتر تعلقات تھے
بالا صاحب ٹھاکرے اور اندرا گاندھی کے بہتر تعلقات تھے

By

Published : Nov 28, 2019, 12:17 PM IST

مہاراشٹر کانگریس کے صدر بالاصاحب تھورات نے کہا کہ شیوسینا سربراہ بالا صاحب اور اندرا گاندھی کے درمیان بہتر تعلقات تھے ، جب بھی ضرورت پڑی وہ ایک ساتھ کھڑے رہتے تھے۔

انہوں نے صحافیوں کے ایک سوال کہ آج وزیر اعلی کے ساتھ کتنے وزراء حلف لیں گے کہ جواب میں کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنے وزیر حلف لیں گے، لیکن آج وزیر اعلی کے ساتھ تینوں پارٹیوں کےکچھ وزراء بھی حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ آج ممبئی کے شیواجی پارک میں شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے شام 6 بجکر 40 منٹ پر وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details