اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maharashtra Cabinet Meeting : مہاراشٹر کابینہ کا آج ایک بجے اجلاس - مہاراشٹر کی سیاست

مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر ایک بجے طلب کیا ہے۔ Maharashtra cabinet meeting

مہاراشٹر کابینی اجلاس کل دوپہر ایک بجے
مہاراشٹر کابینی اجلاس کل دوپہر ایک بجے

By

Published : Jun 21, 2022, 8:41 PM IST

Updated : Jun 22, 2022, 11:57 AM IST

شیوسینا نے ملِند نارویکر اور اروند پاٹھک کو باغی اراکین اسمبلی سے بات کرنے کے لیے سورت بھیجا تھا، جہاں انہوں نے باغی رہنما ایکناتھ شندے سے بات چیت کی۔ وہیں نارویکر نے ایکناتھ شندے کی وزیراعلیٰ سے فون پر بات بھی کرائی۔

مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے دوران میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی سرکاری رہائش گاہ پر ایک میٹنگ ہوئی، جس میں این سی پی کے وزیر چھگن بھجبل، وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل، جینت پاٹل اور اجیت پوار نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں سنجے راوت بھی شامل رہے۔ یہ میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ وہیں وزیر اعلی ادھو ٹھاکر نے آج دوپہر ایک بجے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra political Crisis: ادھو ٹھاکرے حکومت پر خطرات کے بادل

Last Updated : Jun 22, 2022, 11:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details