اسمبلی انتخابات کےلیے جاری پولنگ مین وزیر اعلی اپنے ناگپور حلقہ اسمبلی میں حق رائے دہی استعمال کیا، ان کے کے ساتھ ان کی بیوی بھی موجود تھیں۔
معروف شخصیات نے حق رائے دہی کا استعمال کیا - ریاست مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کی 288 اسمبلی نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے، اس دوران متعدد اہم شخصیات نے ووٹ دیا۔
اعلی شخصیات نے حق رائے دہی کا استعمال کیا
اس دوران ورلی اسمبلی نشست سے شیوسینا کے امیدوار آدتیہ ٹھاکرے نے بھی ووٹ ڈالا جبکہ مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی سچن تیندولکر نے اپنی بیوی کے ساتھ ممبئی میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
Last Updated : Oct 21, 2019, 1:28 PM IST