اردو

urdu

ETV Bharat / state

جشن جمہوریت میں ستاروں کی شرکت

ریاست مہاراشٹر کی 288 اسمبلی نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی اور اس دوران بالی وڈ کے کئی ستاروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

جشن جمہوریت میں ستاروں کی شرکت

By

Published : Oct 21, 2019, 8:47 PM IST

اسمبلی انتخابات کے لیے ہونے والی پولنگ میں شاہ رخ خان، سلمان خان، انیل کپور، مادھوری دکشت، جاوید اختر، شبانہ اعظمی، پریم چوپڑا، نغمہ نگار گلزار اور رتیش دیشمکھ کے علاوہ مختلف اداکاروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

جشن جمہوریت میں ستاروں کی شرکت، ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details