اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maharashtra Anti Corruption Bureau بد عنوانیوں کے معاملے میں شہری ترقی محکمہ پہلے نمبر پر - مہاراشٹر میں شہری ترقی محکمہ

اینٹی کرپشن بیورو کی ایک رپورٹ سے خلاصہ ہوا ہے کہ مہاراشٹر میں شہری ترقی محکمہ میں بدعنوانیوں کی شکایت سب سے زیادہ ہے ۔مہاراشٹر اینٹی کرپشن بیورو نے ریاستی حکومت سے اس بات کی اجازت مانگی تھی کہ بد عنوانیوں کے معاملوں میں چارج شیٹ داخل کی جائے

بد عنوانیوں کے معاملے میں شہری ترقی محکمہ پہلے نمبر پر
بد عنوانیوں کے معاملے میں شہری ترقی محکمہ پہلے نمبر پر

By

Published : Aug 18, 2023, 7:59 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر میں شہری ترقی محکمہ میں بدعنوانیوں کی شکایت سب سے زیادہ ہے۔مہاراشٹر اینٹی کرپشن بیورو نے ریاستی حکومت سے اس بات کی اجازت مانگی تھی ۔اس طرح سے بدعنوانیوں کے معاملے میں اول نمبر پر ہے جبکہ محصول محکمہ میں 45 ایسی شکایتیں ہیں اور دیہی ترقی محکمہ میں 41 معاملے ہیں ۔

اس طرح سے کرپشن کے معاملے میں پہلے نمبر پر شہری ترقی محکمہ اور دوسرے نمبر پر محصول محکمہ جبکہ تیسرے نمبر پر دیہی ترقی محکمہ ہے۔اس کے لیے متعلقہ محکمہ سرگرم ہے۔

سماجی کارکن شوکت علی بیڈگری کا کہنا ہےکہ ہم اس طرح کے معاملے دیکھ کر یہ نہیں کہ سکتے کہ کیا یہی صحیح اعداد و شمار ہیں کیونکہ بدعنوانیوں کے ایسے کئی معاملے رہتے ہیں جب اینٹی کرپشن بیورو اُن شکایتیں پر غور نہیں کرتے مجبوراً متاثرہ شخص کو خاموش رہنا پڑتا ہے۔اگر واقعی کرپشن کے معاملوں کو لیکر محکمہ سنجیدگی اختیار کر لے تو یہ اعداد و شمار بہت زیادہ ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Anti Corruption Bureau بدعنوانیوں کے معاملوں کی جانچ کی اجازت پر حکومت کا رویہ نرم، 364 معاملے زیر التواء

غور طلب ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کی ایک رپورٹ سے خلاصہ ہوا ہے کہ مہاراشٹر میں شہری ترقی محکمہ میں بدعنوانیوں کی شکایت سب سے زیادہ ہے ۔مہاراشٹر اینٹی کرپشن بیورو نے ریاستی حکومت سے اس بات کی اجازت مانگی تھی کہ بد عنوانیوں کے معاملوں میں چارج شیٹ داخل کرنے کی اجازت دی جائے لیکن ابھی تک خاطرخواہ جواب نہیں ملا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details