واگھمارے نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے سینئر رہنما بالاصاحب تھوراٹ نے بھی سی اے اے کے بارے میں اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے اور یہاں تک کہ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم سی اے اے کے خلاف ہیں۔
مہاوکاس اگھاڑی کی سی اےاے پر قرار داد کی منصوبہ بندی - مہاراشٹر خبر
کانگریس کے ترجمان راجو واگھمارے نے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی میں مہا وکاس اگھاڑی سی اے اے سے متعلق ایک قرار داد لانے کی منصوبہ بندی بنارہی ہے۔
مہاوکاس اگھاڑی کی سی اےاے پر قرار داد کی منصوبہ بندی
انہوں نے کہا کہ جہاں تک سی اے اے سے متعلق قرارداد پر بات چیت کا تعلق ہے ، ہمارے مہا وکاس اگھاڑی کے سینئر رہنما ایک ساتھ بیٹھیں گے اور ہم اس کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔