اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مہاراشٹر میں سماجوادی سے اتحاد نقصان دہ' - samaj wadi party

ممبئی کانگریس کے جنرل سکریٹری حافظ سفیان نے دہلی پہنچ کر اعلی کمان کو مہاراشٹر میں سماجوادی پارٹی سے اتحاد کے نقصانات سے آگاہ کیا۔

مہاراشٹر میں سماجوادی سے اتحاد نقصان دہ

By

Published : Sep 5, 2019, 11:53 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:36 PM IST

ممبئی کانگریس کے جنرل سکریٹری حافظ سفیان کا کہنا ہے کہ 'مہاراشٹر میں سماجوادی پارٹی کی کوئی زمین نہیں، اگر وہاں ان سے اتحاد کیا جاتا ہے تو اس سے کانگریس پارٹی کو شدید نقصان ہوگا'

مہاراشٹر میں سماجوادی سے اتحاد نقصان دہ

سفیان نے ملک ارجن کھرگے سے ملاقات کر کے بتایا کہ مہاراشٹر میں سماجوادی سے اتحاد سے صرف نقصان ہی ہوگا۔

حافظ سفیان نے بتایا کہ 'بائکلہ اور بھیونڈی کو سماجوادی پارٹی کو دینے کی بات کی جارہی ہے جبکہ ان دونوں مقامات پر کانگریس نے گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بہترین مظاہرہ کیا تھا۔'

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس مسلم ووٹ حاصل کرنے کے لیے اگر سماجوادی سے اتحاد کرنا چاہتی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 2:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details