ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rishta Payamat Camp in Aurangabad: اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ - اردو نیوز اورنگ آباد

جماعت اسلامی ہند Jamaat-e-Islami hind نے اورنگ آباد میں Rishta Payamat Camp in Aurangabad ایک روزہ رشتہ پیامات کا مفت کیمپ Free Rishta Payamat Camp منعقد کیا۔ اس کیمپ کے لیے پچھلے دو ہفتوں سے تیاریاں جاری تھیں، کیمپ کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ کیمپ کے لیے دیڑھ ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کیے گئے اور ایک روزہ کیمپ میں تین سو کے قریب رشتے جوڑنے میں انھیں کامیابی ملی۔

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ منعقد
اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ منعقد
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 3:41 PM IST

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی کوششوں کا نتیجہ The result of the efforts of Jamaat-e-Islami یہ نکلا کہ ایک روزہ رشتہ پیامات کیمپ میں تین سو رشتے طے پائے۔ شہر میں پہلی مرتبہ اس طرح کا کوئی کیمپ اتنا کامیاب کہا جاسکتا ہے۔

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ منعقد

واضح رہے کہ جماعت کی جانب سے یہ کیمپ پوری طرح مفت تھا The camp was completely free اور رضاکارانہ طور پر جماعت کے کارکنوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

جماعت اسلامی ہند نے ایک روزہ رشتہ پیامات کا مفت کیمپ رکھا اس کیمپ کے لیے پچھلے دو ہفتوں سے تیاریاں جاری تھیں ، کیمپ کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ کیمپ کے لیے دیڑھ ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کیے گئے More than one and a half thousand registrations were made اور ایک روزہ کیمپ میں تین سو کے قریب رشتے جوڑنے میں انھیں کامیابی ملی۔

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ منعقد

خواہشمند افراد کی سہولت کے لیے کیمپ میں امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے گروپ بنائے گئے تھے ، جس کی وجہ لڑکیوں اور لڑکوں کو پسند کرنے والوں کو آسانی ہوئی ، تاہم جماعت کے ذمہ داروں اور کمیونٹی پولیسنگ سے وابستہ خواتین کا کہنا ہیکہ رشتوں کے انتخاب میں والدین اور امیدواروں کی ترجیحات ضروری ہے لیکن کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے حالات سے سمجھوتہ بھی لازمی ہے تاکہ خوشگوار زندگی کے آغاز کو یقینی بنایا جاسکے۔

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رشتہ پیامات کیمپ منعقد

ایک روزہ کیمپ میں تین سو کے قریب رشتوں کا طئے پایا جانا اس بات کی علامت ہیکہ موجودہ دور میں اس طرح کی بے لوث خدمات کی کتنی اشد ضرورت ہے۔ جماعت کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ وہ ہر سال اس طرح کا کیمپ رکھیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details