اس کے ساتھ ہی ان کے بیٹے اور رشتے دار کے مکانوں پر بھی چھاپہ ماری کی خبر ہے۔
این سی پی رہنما کے مکان پر آئی ٹی کا چھاپہ - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق ریاستی وزیر حسن مشرف کے مکان اور ان کی فیکٹری پر انکم ٹیکس محکمے کے ذریعے چھاپہ مارا گیا ہے۔
سابق ریاستی وزیر حسن مشرف
اس بابت اب تک تفصیلی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں لیکن حسن مشرف کے مکان اور کارخانے پر آئی ٹی محکمے کے چھاپے سے این سی پی کے خیمے میں ہلچل مچ گئی ہے۔