ایئر پورٹ انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتیہ فضائیہ کا طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا'۔
طیارہ رن وے سے پھسلا - mumbai
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ اے این 32 پرواز کرنے سے پہلے رن وے سے پھسل گیا۔
طیارہ رن وے سے پھسلا
حادثے میں کسی قسم کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔