ممبئی سے متصل ممبرا علاقے میں آل انڈیا امام کونسل کے کارکنان نے اتر پردیش حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کے جیسے ہم دوسری مساجد کا حشر نہیں دیکھ سکتے۔ کونسل کے کارکنان نے اتر پردیش حکومت سے اس بات کی مطالبہ کیا ہے کہ گیان واپی مسجد Gyanvapi Masjid کو لیکر جو قانونی طریقہ اپنایا گیا ہے وہ قانون کی خلاف ورزی ہے اسے بند کیا جائے Protest for protection of Gyanvapi Mosque in Membra۔
Protest Over Gyanvapi Mosque Row In Mumbai: ممبئی میں گیان واپی مسجد کو لیکر امام کاؤنسل کا احتجاج
اترپردیش کے بنارس میں موجود گیان واپی مسجد کے تنازعے کے معالے میں ممبئی کے ممبرا میں آل انڈیا امام کونسل کے اراکین اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی جلوس نکالا اور حکومت سے مانگ کی کہ گیان واپی مسجد کو لے کر جو طریقہ اختیار کیا گیا ہے وہ قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے Gyanvapi Masjid Banaras۔
protests over Gyanvapi Mosque in Mumbai
مزید پڑھیں:
- Gyanvapi Masjid Row: گیان واپی مسجد قضیہ سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کی اپیل
- Emergency Meeting of All India Muslim Personal Law Board: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آن لائن ہنگامی میٹنگ
کارکنان نے کہا کہ یہ آواز صرف ہماری نہیں بلکہ ملک کے ہر مسلمان کی ہے، ہم کسی بھی مسجد کی بے ادبی اور اس طرح کی حرکت برداشت نہیں کریں گے۔
TAGGED:
Protest gyan wapi