اردو

urdu

ETV Bharat / state

گڈچرولی میں دھماکہ

ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، اس دھماکے میں سی آر پی ایف کے ایک جوان کے شدید طور پر زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

By

Published : Apr 10, 2019, 6:55 PM IST

ied

گڈچرولی میں 11 اپریل کو عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹنگ ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details