یہ واقعہ ضلع کے پھاٹکے گاؤں میں گزشتہ رات کو پیش آیا جب لوگوں نے داس نامی کسان کے کھیت کے کنویں میں گراہوا پایا گیا۔
مہاراشٹر: کنویں میں گرا تیندوا - pune
ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونہ میں ایک تیندوا شکار کی تلاش کرتے کرتے ایک کھیت کے کنویں میں جاگرا۔
کنویں میں گرا تیندوا
آج صبح تنیدوے کو دیکھنے کے لیے کنویں کے ارد گرد کافی لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا تھا ۔
حالانکہ اس کی اطلاع محکمۂ جنگلات کے افسران کو دے دی گئی تھی، محکمہ کے افسران جائے واقعہ پر پہنچ کر ناؤ کے ذریعے تیندوا کو کنویں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔