محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق ممبئی میں کئی مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے۔
ممبئی میں تیز بارش کی پیشن گوئی - اینجیو کو الرٹ پر رکھا گیا
محکمہ موسمیات نے ممبئی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں تیز بارش ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
ممبئی میں تیز بارش کے امکان
جس کی وجہ سے ممبئی کا ٹرافک نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ اسی دوران محکمہ موسمیات کی وارننگ کے بعد ، بی ایم سی کا کہنا ہے کہ وہ ہر صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ممبئی اور ممبئی سے متصل علاقوں کے کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش کے پیش نظر متعلقہ محکمے کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔