گجرات اے ٹی ایس کے ڈی ایس پی کے کے پٹیل نے بتایا کہ 'ہم نے سنہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکے کے ملزم مناف ہلاری موسیٰ کو ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ہے۔'
ممبئی بم دھماکہ کیس: ایک اور شخص گرفتار - mumbai serial blasts accused munaf halari moosa
ممبئی ایئر پورٹ سے گجرات اے ٹی ایس نے سنہ 1993 سلسلہ وار بم دھماکے کے ملزم مناف ہلاری موسیٰ کو گرفتار کیا ہے۔
سلسلہ وار بم دھماکے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
انہوں نے بتایا کہ 'مناف ہلاری موسیٰ دبئی جا رہا تھا لیکن پولیس نے اسے ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ہے، جبکہ اس کے پاس سے پاکستان کا پاسپورٹ بھی برآمد کیا گیا ہے۔'
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:30 PM IST