اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں سكا ئی واک پر آتشزدگی - ممبئی میں آتشزدگی

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں کارٹن گرین ریلوے اسٹیشن کے باہر واقع سكائی واک پر ہفتے کی صبح آگ لگ گئی۔

ممبئی میں سكا ئی واک پر آتشزدگی

By

Published : Sep 14, 2019, 3:44 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:21 PM IST

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی آگ پر قابو پانےے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کو جائے واردات بھیجا گیا تھا۔

آگ پر ایک گھنٹے میں قابو پا لیا گیا۔

واقعہ میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details