زراعت قوانین کے خلاف 'بھارت بند' کے تحت اورنگ آباد میں بھی سی پی ایم اور دیگر تنظیموں نے بھی ضلع کلکٹر آفس کے روبرو احتجاج کیا۔
اس موقع پر زرعی بل کی منظوری کو کسان مخالف فیصلہ قرار دیا گیا اور مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی۔

مزید پڑھیں:
اس موقع پر سی پی ایم کے لیڈر کثیر تعداد میں موجود تھے۔ سی پی ایم لیڈر ایڈوکیٹ ابھئے ٹکسال نے حکومت کو انتباہ کیا کہ کسان مخالف بل کو فوری واپس نہیں لیا گیا، تو ملک گیر سطح پر اس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔