کورونا کی وجہ سے لوگ ذہنی مرض اور تناؤ کا شکار ہورہے ہیں وہیں آج ممبئی کے نائر ہسپتال میں ایک 29 برس کی خاتون نے خودکشی کرلی، یہ خاتون کورونا وائرس کی مریض تھیں۔
لاک ڈاؤن میں ذہنی تنائو سے کیسے نجات پائیں، ماہر نفسیات سے خصوصی بات چیت
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں، لوگوں میں کورونا کا خوف پایا جارہا ہے، ممبئی سے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس تعلق سے ملک کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر یوسف ماچس والا سے خصوصی بات چیت کی۔
لاک ڈاؤن میں ذہنی تنائو سے کیسے چھٹکارا پائیں
وہیں ممبئی کے باندرہ اسٹیشن پر تارکین وطن مزدور اپنے گھر واپس جانے کے لیے سڑکوں پر اتر آئے۔ جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف طاقت کا بھی استعمال کیا اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی۔