اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونے میں کورونا وائرس سے اب تک 61 افراد کی موت - پونے

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں آج ایک 41 برس کے شخص کی موت ہوگئی۔ اس شخص کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

corona virus
corona virus

By

Published : Apr 23, 2020, 11:05 PM IST

پونے میں کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی کل تعداد 61 ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر سے اب تک کووڈ 19 کے 5652 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 789 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 269 افراد کی موت ہوئی ہے۔

پورے ملک میں اب تک 21700 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 4325 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق اب تک 686 افراد کی کورونا وائرس کے سبب موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details