اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا ویکسینیشن کی تیاریاں مکمل - کووڈ شیلڈ

وزیر صحت نے کہا کے ڈرگ اتھارٹی آف انڈیا کے کورونا ویکسینیشن کی اجازت دینے کے بعد ہی مرکزی حکومت کی گائیڈ لائن پرہی مہاراشٹرا حکومت کام کرے گی۔

مہاراشٹر میں کورونا ویکسینیشن کی تیاریاں مکمل
مہاراشٹر میں کورونا ویکسینیشن کی تیاریاں مکمل

By

Published : Jan 2, 2021, 2:02 PM IST

ریاست مہاراشٹرا کے جالنہ ضلع میں ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کے مہاراشٹرا پوری طرح کورونا ویکسینیشن جیسے ہی ڈرگ اتھارٹی آف انڈیا کی کورونا ویکسینیشن کی تصدیق کر لیتی ہے اس کے بعد مرکزی حکومت کی گائیڈ لائن پر ہی مہاراشٹرا میں ویکسینیشن کا عمل شروع کیا جائے گا۔

مہاراشٹر میں کورونا ویکسینیشن کی تیاریاں مکمل

راجیش ٹوپے کے مطابق سیرم کی کووڈ شیلڈ اور بھارت بائیوٹک کے علاوہ دیگر کمپنیوں کو پوری طرح گرین سگنل نہیں ملا ہے اس لیے ویکسینیشن کے لیے ڈرگ اتھارٹی آف انڈیا کی تصدیق لازمی ہے، ریاستی وزیر نے ویکسینیشن مراکز میں انتظامی امور پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وزیر صحت نے کہا کے ڈرگ اتھارٹی آف انڈیا کورونا ویکسینیشن کی اجازت دیتی ہے اس کے بعد مرکزی حکومت کی گائیڈ لائن پر ہی مہاراشٹرا حکومت کام کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details