ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔
ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 41109 ہوگئی ہیں۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہی ہے۔

ضلع میں 41108 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 932 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:
مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔
انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھنے اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔