اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ: کورونا کے 1589 نئے معاملے، 42 اموات

ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1589 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 42 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

1589 new cases of corona came to light in marathwada
مراٹھواڑا میں کورونا کے 1589 نئے معاملے، 42 اموات

By

Published : Sep 7, 2020, 4:01 PM IST

محکمہ صحت نے بتایا کہ مراٹھواڑہ کے 8 اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 42 مریضوں کی موت ہوگئی اور 1589 نئے کیسز درج کیے گئے۔

ممبئی: بجلی بل کی معافی کا مطالبہ

اعداد و شمار کے مطابق ضلع لاتور میں سات کی موت 336 نئے کیسز، ناندیڑ میں سات کی موت اور 328 کیسز، ضلع اورنگ آباد میں 7 کی موت اور 310 کیسز، بیڑ میں 110 کیسز اور سات کی موت، عثمان آباد میں چھ کی موت اور 211 کیسز، جالنہ میں چار کی موت اور 158 کیسز، پربھنی میں 62 کیسز اور چار کی موت اور ہنگولی میں 63 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details