چندر کانت کھیرے اس حلقے سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور مسلسل چار بار پارلیمانی انتخابات میں وہ کامیاب ہوئے ہیں۔
اس موقع پر شیوسینا کے نوجوان رہنما آدتیہ ٹھاکرے بھی موجود تھے۔
چندر کانت کھیرے اس حلقے سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور مسلسل چار بار پارلیمانی انتخابات میں وہ کامیاب ہوئے ہیں۔
اس موقع پر شیوسینا کے نوجوان رہنما آدتیہ ٹھاکرے بھی موجود تھے۔
پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کرانتی چوک پر شیوسینا اور بی جے پی کے کارکنان نے جشن منایا۔
چندر کانت کھیرے نے کہا کہ بی جے پی اور شیوسینا اتحاد ہونے کے بعد ہمیں یقین ہے کہ مہاراشٹر کی تمام سیٹوں پر شیوسینا اور بی جے پی کے امیدوار ہی کامیاب ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حلقہ بالاصاحب ٹھاکرے کا ہے اور یہاں پر شیوسینا ہی کامیاب ہوگی۔