مالیگاؤں: سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے شہر میں ایگزام سینٹر کو ملی منظوری - CA Foundation course
شہریان مالیگاؤں کے تعلیمی حلقوں میں یہ خبر سن کر ان کی خوشی کی کوئی انتہا اس وقت نہ رہی جب انہیں اس بات کا علم ہوا کہ دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا کے ذریعہ منعقد ہونے والے سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے مالیگاؤں میں امتحان سینٹر کی منظوری مل گئی ہے۔
مالیگاؤں شہر میں پہلی بار ہوا سی اے فاؤنڈیشن کورس کا آغاز
شہریان مالیگاؤں کے تعلیمی حلقوں میں یہ خبر سن کر ان کی خوشی کی کوئی انتہا اس وقت نہ رہی جب انہیں اس بات کا علم ہوا کہ دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا کے ذریعہ منعقد ہونے والے سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے مالیگاؤں میں امتحان مرکز کی منظوری مل گئی ہے۔
واضح رہے کہ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کو ہی صرف نئے سینٹر کے طور پر منظوری دی گئی ہے۔
Last Updated : Jun 5, 2021, 11:42 AM IST