اردو

urdu

ETV Bharat / state

گڈچرولی: پولنگ سینٹر پر دھماکہ

ریاست مہاراشٹر کے انتہائی حساس گڈچرولی ۔ چیمور لوک سبھا پارلیمانی حلقے میں صبح میں 7 بجے پُر امن طور پر پولنگ کی شروعات ہوئی۔

By

Published : Apr 11, 2019, 1:37 PM IST

gadchiroli

دیہی علاقوں میں ووٹرز میں حق رائے دہی کے استعمال کے تعلق سے بیداری نظر آئی۔

گڈچرولی کے حساس ترین علاقے میں کسن سون پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولنگ سینٹر پر قریب ساڑھے گیارہ بجے نکسوادیوں نے دھماکہ کیا۔

اس دھماکے میں کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہونے کی اطلاع ہے۔

اس پارلیمانی حلقے میں صبح میں گیارہ بجے تک 18.1 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details