اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کی انتقامی سیاست: سید امتیاز جلیل

اورنگ آباد سے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے شیو سینا کے رکن اسمبلی کے گھر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے کی گئی چھاپہ ماری پر اعتراض جتایا ہے اور اس کو بی جے پی کی انتقامی سیاست قرار دیا ہے۔

bjp's politics of revenge says member of parliament syed imtiaz jaleel in aurangabad
اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل

By

Published : Nov 26, 2020, 5:05 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ بی جے پی انتقامی سیاست کے لیے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے جو ملک کے مفاد میں نہیں ہیں اور ساتھ ہی بی جے پی اپنے مفاد کے لیے ملک کی سیکولر تانے بانے کو داؤ پر لگا رہی ہے۔

بی جے پی کی انتقامی سیاست: سید امتیاز جلیل

بی جے پی مرکزی ایجنسیوں کا استعمال اپنے ذاتی مفاد کے لیے کر رہی ہے۔ ممبئی میں شیو سینا رکن اسمبلی کے گھر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا چھاپہ اس کی عملی مثال ہے۔

بی جے پی کی انتقامی سیاست: سید امتیاز جلیل

یہ بھی پڑھیں: شہید ہیمنت کرکرے کو خراج عقیدت علامتی پروگرام

ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ شیو سینا رکن اسمبلی کو اس لیے نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انھوں نے ایک اداکارہ کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل

امتیاز جلیل کے مطابق حکومت کا یہ رویہ کسی بھی لحاظ سے ملک کے حق میں نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details