انہیں یقین ہے کہ بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 23 مئی کو ظاہر کیے جانے والے انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کریں گی۔
اتل شاہ نے کہا کہ 'جنوبی ممبئی میں گھریلو خواتین کی مدد سے لڈوکی تیاری کا کام کیاجائیگا، گرگام میں وسیع علاقے میں اس کی شروعات ہوگی'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'منگل 21مئی کو سہ پہر چار بجے سے اس کا آغاز ہوگا اور جمعرات کی صبح 8بجے سے ”اس گوروار پھر ایک بار مودی سرکار“کے نعرے کے ساتھ جشن منایا جائے گا اور کستوربا گاندھی چوک میں تقسیم کیے جائیں گے'۔
ان کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی 2014میں انہوں نے لڈوبناکر تقسیم کیے تھے اور جوکہ پچھلی بار خوش قسمت ثابت ہوا تھا۔