کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پر پابندی Ban on Hijab کی مخالفت پورے ملک میں کی جارہی ہے۔ ایسے میں مہارشٹر کے ممبئی میں موجود ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی SNDT Women's University کے زیر اہتمام چلائے جانے والے ایم ایم پی شاہ کالج کے پراسپکٹس پر برقع، اسکارف اور گھونگھٹ زیب تن کرنے والوں کو کالج میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai: کرناٹک کو طرز پر ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی کالج پراسپکٹس کے اصول و ضابطے کے کالم میں یہ بات لکھی گئی ہے۔ اپنے پراسپیکٹس میں کالج نے صاف لفظ میں لکھا ہے کہ برقع، اسکارف اور گھونگھٹ پہن کر Ban on Hijab کالج میں نہیں آسکتے۔
Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai: کرناٹک کو طرز پر ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai: کرناٹک کو طرز پر ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai: کرناٹک کو طرز پر ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی اس معاملے پر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے کالج کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پراسپکٹس سے اس بات کو نکالیں اور یہ واضح طور پر لکھیں کہ انہیں کسی بھی مذہب اور کسی بھی مذہب کے مذہبی لباس سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai
انہونے کہا کہ اگر کالج انتظامیہ یہ نہیں کرتی ہے تو ہم قانونی لڑائی لڑیں گے۔ واضح رہے کہ ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کا معیار تعلیم کے معاملے میں بلند ہے لیکن اس طرح کی حرکتیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ کیا ملک میں حجاب کی مخالفت کرنے والوں کا یہاں بھی دخل ہے۔ Ban on Hijab in MMP Shah College in Mumbai