اس سمینار میں ملک بھر کے سائنسدانوں نے شرکت کی اور اپنے تجربات سے ریسرچ اسکالرس کی رہنمائی کی۔
سمینار کا انعقاد 'انالیٹیکل کیمسٹری ٹیچرس اینڈ ریسرچرس اسوسی ایشن' (اکٹرا) کی جانب سے کیا گیا۔
اس سمینار میں ملک بھر کے سائنسدانوں نے شرکت کی اور اپنے تجربات سے ریسرچ اسکالرس کی رہنمائی کی۔
سمینار کا انعقاد 'انالیٹیکل کیمسٹری ٹیچرس اینڈ ریسرچرس اسوسی ایشن' (اکٹرا) کی جانب سے کیا گیا۔
اس پروگرام میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اس سے پیدا ہونے والے خطرات کا سائنسی بنیادوں پر جائزہ لیا گیا۔
سائنسدانوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا آٹو موبائیل سیکٹر، انڈسٹری اور کنسٹرکشن پر فوری توجہ نہیں دی گئی تو مستقبل میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس سمینار میں ملک بھر سے تقریباً 160 ریسرچ اسکالرس نے شرکت کی۔