اردو

urdu

ETV Bharat / state

BJP Workers Celebrate گجرات میں بی جے پی کی جیت، اورنگ آباد میں جشن - BJP Workers Celebrate Historic Win In Gujarat

گجرات میں بی جے پی کی شاندر جیت سے بی جے پی خیمے میں جشن کا ماحول ہے۔ اورنگ آباد میں بھی بی جے پی کارکنان نے جشن منایا۔ BJP Workers Celebrate After Historic Win In Gujarat

Aurangabad: BJP Workers Celebrate After Historic Win In Gujarat
گجرات میں بی جے پی کی جیت، اورنگ آباد میں خوشی کی لہر

By

Published : Dec 8, 2022, 8:52 PM IST

اورنگ آباد:گجرات اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت کے ساتھ بی جے پی اقتدار میں واپسی کی ہے۔ بی جے پی نے اس بار انتخابات میں اپنے تمام ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 156 سیٹوں کے ساتھ ریاست میں ساتویں بار بھگوا لہرایا ہے۔ بی جے پی کی شاندار جیت سے بی جے پی خیمے میں جشن کا ماحول ہے، مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں بی جے پی کارکنان نے خوشی کا جشن مناتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کی۔ اس دوران بی جے پی کارکنان پھگڑی کھیل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ BJP Workers Celebrate After Historic Win In Gujarat

ویڈیو

اورنگ آباد کے عثمان پورہ میں بی جے پی کارکنان نے جیت کا جشن مناتے ہوئے دھول تاشے کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آئے۔ خواتین کارکنان بھی جیت کا جش مناتے ہوئے روایتی رقص پھگڑی کھیلا، جب کہ بی جے پی کے مرد کارکنان نے بھی پھگڑی کھیل کر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details