اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی احتجاج کئی فلمی ستارے ہوئے شامل

فرحان اور زویا اختر ، سورا بھاسکر، راہل بوس ، سوشانت سنگھ ہوئے احتجاج میں شامل

ممبئی احتجاج  کئی فلمی ستارے ہوئے شامل
ممبئی احتجاج کئی فلمی ستارے ہوئے شامل

By

Published : Dec 20, 2019, 1:42 PM IST

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف ممبئی میں ہونے والے احتجاج میں بالی ووڈ کے کئی چہروں نے اپنی موجودگی سے احتجاج درج کرایا۔ مظاہرے میں اداکار فرحان اختر ،سوارا بھاسکر، سوشانت سنگھ اور راہل بوس جیسے کئی نامی شخصیات شامل تھیں۔ فلمساز زویا اختر بھی اس احتجاج میں شامل ہوئیں۔ یہ مظاہرہ ہندوستان کے مالی دارالحکومت ممبئی میں اگست کرانتی میدان میں ہوا۔ اس قانون کے خلاف بھارت کے کئی علاقوں میں مظاہرے ہورہے ہیں۔
فرحان اختر نے ٹویٹ کر کہا تھا کہ اب سوشل میڈیا پر احتجاج کا وقت نہیں ہے گھروں سے باہر نکلئے ۔
ممبئی کے اس احتجاج میں ہر طبقے اور ہر مذہب کے لوگ شام تھے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details