مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر ہری بھاؤ باگڑے نے بتایا کہ 'اجیت پوار نے خود دفتر میں آکر میرے پی اے کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔'
'اجیت پوار نے استعفیٰ بتا کر دیا' - مہاراشٹر اسمبلی
مہاراشٹر کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور این سی پی کے رہنما اجیت پوار نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
'اجیت پوار نے استعفیٰ بتا کر دیا'
انہوں نے بتایا کہ 'اجیت پوار نے مجھے فون کیا اور بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ آفس میں دے دیا ہے اور ساتھ ہی ای میل بھی کر دیا ہے۔'
ہری بھاؤ باگڑے نے بتایا کہ 'ایک، دو روز قبل بھی سابق نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے مجھے فون کیا تھا لیکن اپنے استعفے کے بارے میں نہیں بتایا تھا، صرف یہ پوچھا تھا کہ آپ کہاں ہیں؟'
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:08 AM IST