امتیاز جلیل نے کہا کہ 'ملک میں مختلف مسائل سر ابھار رہے ہیں، بیروزگاری اور جی ڈی پی کی خراب صورتحال پر مرکزی حکومت کو گھیرا جائے گا۔
'مانسون اجلاس میں حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کیا جائے گا' - امتیاز جلیل
ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں مودی حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کریں گے۔
imtiyaz jaleel
انہوں نے مانسون سیشن میں تو سیع بھی مطالبہ کیا ہے۔