اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بہار میں دو سے تین سیٹوں پر ایم آئی ایم کو کامیابی ملے گی' - مہاراشٹر نیوز

مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے بہار اسمبلی الیکشن کے نتائج پر امید ظاہر کی ہے کہ مجلس کو دو سے تین سیٹو پر جیت حاصل ہوگی، ساتھ ہیں امتیاز جلیل نے کہا کہ سیمانچل کی پسماندگی کو اجاگر کرنے میں مجلس اتحاد المسلمین کامیاب رہی۔

AIMIM MP imtiyaz jaleel
امتیاز جلیل

By

Published : Nov 10, 2020, 4:55 PM IST

بہار اسمبلی الیکشن میں مجلس اتحاد المسلمین کو کتنی سیٹ ملتی ہے یہ بات اہمیت نہیں رکھتی ہے، بلکہ مجلس اتحاد المسلمین بہار کے سب سے پسماندہ علاقے سیمانچل کو دنیا کے سامنے لانے اور اس کی پسماندگی کو اجاگر کرنے میں کامیاب رہی۔

دیکھیں ویڈیو

یہی وجہ ہے کہ دوسری پارٹیاں بھی اب سیمانچل کو خصوصی پیکج دینے کی بات کر رہی ہیں۔ اس بات کا اظہار مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کیا۔

مزید پڑھیں:

بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج: ای ٹی وی بھارت پر تازہ ترین اپڈیٹ

ان کا کہنا ہے کہ بہار اسمبلی الیکشن میں ان کی کارکردگی اطمینان بخش رہی۔ رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے امید ظاہر کی ہے کہ بہار میں دو سے تین سیٹوں پر مجلس اتحاد المسلمین کو جیت ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details