اردو

urdu

ETV Bharat / state

شہاب الدین کے اہلخانہ کے ساتھ متعصبانہ رویہ کیوں: ابو عاصم اعظمی

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی اور مہاراشٹر یونٹ کے صدر ابو عاصم اعظمی نے حکومت سے سوال کیا کہ آخر شہاب الدین کی لاش ان کے اہلخانہ کے سُپرد کیوں نہیں کی گئی۔

ابو عاصم اعظمی
ابو عاصم اعظمی

By

Published : May 3, 2021, 10:40 PM IST

ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ کورونا سے مرنے والوں میں سے متعدد کی لاش ان کے اہلخانہ کے سُپرد کی گئی لیکن شہاب الدین کے اہلخانہ کی بار بار درخواست کے باوجود ان کی لاش ان کے گھر والوں کو نہیں گئی جو حکومت کا دوہرا رویہ ظاہر کرتا ہے۔

ابو عاصم اعظمی

ابوعاصم اعظمی نے انتظامیہ پر تعصب برتنے اور نا انصافی کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے مختلف ریاستوں میں انتخابات کے نام کے ہجوم اکٹھا کرنے پر سیاسی پر بھی تنقید کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details