اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ملازمین نے 58 کلوسونا چرائے - اورنگ آباد

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں زیورات کی دکان میں کام کرنے والے 3 ملازمین نے اپنے مالک کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہو ئے 6 ماہ میں 58 کلوگرام سونا چوری کر لیا۔

اورنگ آباد

By

Published : Jul 5, 2019, 12:18 PM IST

چوری ہونے والے زیوارات کی بازار میں27 کروڑ روپے قیمت ہے۔

اورنگ آباد

زیورات کی دکان کے مالک کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ دکان میں سونے کے زیورات چوری ہو رہے ہیں۔

وامان ہاری پیٹھے جویلرز کے مالک نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی۔

پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے دکان میں کام کرنے والے مینیجر سمیت تین ملازمین کو گرفتار کیا۔

گرفتاری کے بعد ملزمین نے چوری کی بات قبول کرلی ہے ، پولیس کی طرف سے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details