اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 1805 نئے کیسز - corona in maharashtra

مراٹھواڑہ کے ضلع لاتور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 414 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 1805 نئے کیسز
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 1805 نئے کیسز

By

Published : Sep 5, 2020, 2:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ کے آٹھ ضلعوں میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1805 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس دوران 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

طبی افسروں نے ہفتے کو بتایا کہ اس دوران سب سے زیادہ لاتور میں نو لوگوں کی موت اور 414 نئے معاملے درج کئے گئے۔ اس کے بعد عثمان آباد میں سات کی موت اور 128 نئے معاملے درج کیے گئے۔

وہیں اورنگ آباد میں چھ کی موت اور 409 نئے معاملے، ناندیڑ میں 362 نئے معاملے اور چھ کی موت، پربھنی میں 124 نئے معاملے اور چھ کی موت، بیڑ میں پانچ کی موت اور نئے 126 معاملے، جالنہ میں 164 نئے معاملے اور ہنگولی میں 27 نئے معاملے درج کئے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details