اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیلینڈر پھٹنے سے 13 افراد زخمی - جوگیشوری

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے جوگیشوری علاقے میں سلینڈر پھٹنے سے سے افراتفری مچ گئی، اس دوران اس دھماکے میں 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سیلینڈر پھٹنے سے 13 افراد زخمی

By

Published : May 22, 2019, 5:36 AM IST

Updated : May 22, 2019, 9:13 AM IST

پولیس کے مطابق ممبئی میں جوگیشوری کے اندر سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سیلینڈر پھٹنے سے 13 افراد زخمی

یہ آگ آج رات لگی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : May 22, 2019, 9:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details