اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: مرگی کے مرض کے لیے بیداری مہم - indore epilepsy day

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تنظیم مر گئی ایشن نے ورلڈ پرپل ڈے منایا جس میں شرکت کرنے کے لئے کے ایپی لیپسی ورلڈ برانڈ ایمبیسیڈر کے سی ڈے میگن نے شرکت کی۔

purple day

By

Published : Mar 27, 2019, 8:40 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تنظیم مر گئی ایشن نے ورلڈ پرپل ڈے منایا جس میں شرکت کرنے کے لئے کے ایپی لیپسی ورلڈ برانڈ ایمبیسیڈر کے سی ڈے میگن نے شرکت کی۔

purple day

کیسی ڈے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں 50 لاکھ لوگ مرگی کے مرض کا شکار ہیں اور 80 فیصد لوگ مغربی ملکوں میں رہتے ہیں اور عموما 10 لاکھ افراد ہندوستان میں ہیں یہ مرض لا علاج نہیں ہے اگر صحیح وقت پر اس کا علاج شروع کیا جائے تو یہ مرض ٹھیک ہو سکتا ہے مرگی کے مریض کو بلا جھجک ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے تا کہ بروقت علاج ہوسکے۔

ای ٹی وی بھارت کو تنظیم کی سیکریٹری ڈاکٹر وی وی نوٹ کرنی نے بتایا کہ 26 مارچ کو ورلڈ پرپل ڈٹے منایا جاتا ہے مگر ایسوشین نے اسے پورے ہفتہ منانے کا منصوبہ بنایا ورلڈ پرپل ڈے مرگی کے مریضوں کے لیے مخصوص ہے۔

کیسی ڈے جو کینیڈا کی شہری ہیں اور خود بھی مرگی کے مرض کا شکار ہیں اور ورلڈ برانڈ ایمبیسڈر بھی ہیں ان ہی کی کوششوں سے ایپی لیپسی مرگی کے لیے ایک دن کو مخصوص کیا گیا ہے ۔

گلوبلائزیشن کے اس دور میں موذی بیماریوں کا علاج اب مشکل نہیں رہا ۔ صحیح وقت پر اس کے علاج سے مرض سے نجات پائی جاسکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details